کوئی تو ہو جنکا ایک نرالا انداز ہو
جنکی دوستی پر ہمیں فخر ہو ناز ہو
کوئی تو ہو جنکو دوستی کا احساس ہو
اوردکھ سکھ کے لمحوں میں وہ پاس ہو
تنہا کھٹن راستوں پر جب رخت سفر ہوں
کوئی تو ہو جنکی موجودگی کا احساس ہو
کوئی تو ہو جن سے خیالوں میں باتیں کرے
وہ یہ سب جانتا ہو اور جو حقیقت شناس ہو
No comments:
Post a Comment